اسٹیٹس ٹریڈرز کے لیے ایڈوانس پیمنٹ

پیشگی ادائیگی (ایڈوانس پیمنٹ)  صرف گولڈ، وی آئی پی، اور پرسٹیج ٹریڈرز کے لیے ایک خاص فائدہ ( اسپیشل بینیفٹ)  ہے۔ اگر آپ کے ڈپازٹ میں تاخیر ہو جاتی ہے، تو آپ پیشگی ادائیگی  (ایڈوانس پیمنٹ) کو چالو (ایکٹیویٹ) کر سکتے ہیں اور انتظار کیے بغیر فوراً ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

پیشگی ادائیگی (ایڈوانس پیمنٹ) آپ کے ڈپازٹ کے جیسا ہوتا ہے:: آپ منافع کما سکتے ہیں، ٹورنامنٹس میں حصہ لے سکتے ہیں، نئے ڈپازٹ کر سکتے ہیں، اور بہت کچھ۔ یہ صرف آپکے جیسے اسٹیٹس ٹریڈر کے لیے ایک خاص فائدہ ( اسپیشل بینیفٹ) ہے۔

جب آپ  پیشگی ادائیگی(ایڈوانس پیمنٹ) ایکٹیویٹ کرتے ہیں، ہم وہ  رقم جو آپ نے جمع کی ہے، آپ کے اصلی اکاؤنٹ بیلنس میں ایڈوانس کے روپ میں ڈالتے ہیں, اس طرح آپ اسے ٹریڈنگ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں جب تک ہم آپ کے ڈپازٹ کو  تلاش / دھونڈ رہے ہیں۔

نوٹ کریں کہ  پیشگی ادائیگی (ایڈوانس پیمنٹ) کے فعال ہونے کے دوران، آپ کا وڈرال  عارضی طور پر روک دیا جائے گا۔ جب ہمیں آپ کا ڈپازٹ موصول ہو جائے گا تو ہم وڈرال

 واپس آن کر دیں گے۔ یہ عام طور پر 24 گھنٹے سے زیادہ نہیں لیتا ہے، لیکن غیر معمولی معاملات میں – اس میں کچھ دن لگ سکتے ہیں۔

پیشگی ادائیگی(ایڈوانس پیمنٹ)کو کیسے ایکٹیویٹ کیا جائے؟

یہاں کچھ اقدامات ہیں: –

. ہمیں اپنے پھنسے ہوئے ڈپازٹ کے بارے میں بتائیں اور  پیشگی ادائیگی(ایڈوانس پیمنٹ)کو  ایکٹیویٹ کرنے کے لیے کہیں۔ چیٹ بوٹ میں (ٹریڈ روم کے نیچے بائیں کونے میں سرخ سوالیہ نشان والا بٹن ہوتا ہے)۔

. سپورٹ ایجنٹ آپ سے ادائیگی کا ثبوت طلب کرے گا (تاریخ، وقت اور رقم کو ظاہر کرنے والی رسید کا اسکرین شاٹ)۔

  ایجنٹ آپ کی رسید چیک کریں گے اور آپ کے لیے پیشگی ادائیگی(ایڈوانس پیمنٹ) کو ایکٹیویٹ کریں گے۔ آپ جب چاہیں ٹریڈ شروع کر سکتے ہیں جب تک ہم آپ کے پھنسے ہوئے ڈپازٹ  کے بارے میں پتا کریں گے۔

بنومو پر اپنے اشرافیہ(ایلائٹ) اسٹیٹس سے فائدہ اٹھائیں اور آسانی کے ساتھ ٹریڈ کریں

Open this page in another app?

Cancel Open